نظریاتی جنگ کے محاذ - یہ کتاب ان محاذوں کی نشاندہی کرتی ہے جہاں اسلام اور مسلمانوں کو فکری چیلنجز کا سامنا ہے اور ان سے نبرد آزما ہونے کے لیے علمی و فکری حکمت عملی فراہم کرتی ہے۔ ہر اس شخص کے لیے ایک قیمتی رہنما ہے جو نظریاتی جنگ کو سمجھنا اور اس کا مؤثر دفاع کرنا چاہتا ہے۔
Social Media
You can place an order by contacting us on our social links.