Tareekh Islami Jamhoria Pakistan ( 2 Vol )
اقتباس
غرض پاکستان کے مطالعے میں جن جن پہلوؤں کی ضرورت ہو سکتی ہے فاضل مؤلف نے ان تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے اور اس لحاظ سے اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ 1940ء سے لے کر 2020ء تک پاکستان کی جامع ترین تاریخ ہے، جو اس ملک کو سمجھنے میں اہم دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم