Fatawah Shah Muhammad Ishaq Dehelwi
پیدائش سے موت تک کی مختلف غیرشرعی رسومات کے متعلق چالیس مسائل پر مشتمل جامع و منفرد کتاب جس کے ضمن میں مشہور معرکۃ الآراء مسائل : حیات الانبیاء ، تؤسل ، ارواح سے فیضان و استمداد ، بدعت حسنہ کے متعلق سیرحاصل بحث اور بدعات کے مفصل کے جواز کے لیے پیش کیے جانے والے شبہات کے مفصل و تسلی بخش رد کے ساتھ ساتھ
"تحقیق الحق المبین فی اجوبۃ مسائل اربعین"
کا تحقیقی جواب بھی شامل ہے۔