Tareekh e Ummat e Muslima (Vol – 05)

4,000.00

حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور مصنف تاریخ امت مسلمہ کی کتاب کے حوالے سے اہم گفتگو

درجِ ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں

https://youtu.be/e_dC_VrlT6Q

65 in stock

SKU: BO-76133 Categories: , , , Product ID: 19504

Description

جلد اول: ابتدائے کائنات، انبیائے سابقین علیہم السلام، عہد رسالت ماب ﷺ، حضرات شیخین کریمین ابو بکر صدیق و عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما تا خلافت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

جلد دوم: 35 ہجری تا 73 ہجری، دورِ مشاجرات، حضرت علی کرم اللہ وجہہ، جنگ جمل، جنگِ صفین، خلافتِ حضرت حسن رضی اللہ عنہ، خلافت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ، حضرت حسین اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی جدوجہد، سانحہ کربلا و سانحہ حرہ

جلد سوم: 74 ہجری تا 656 ہجری، خلافتِ بنو امیہ، خلافت بنو عباس، ائمہ اربعہ و عظیم مجددین، فرقوں کے آغاز اور ظہور کی تاریخ، باطل فرقوں کی حکومتیں

جلد چہارم:   پانچویں صدی ہجری تا دسویں صدی ہجری،  سلاطین اسلام،  صلیبی جنگیں،  تاریخ دولت ایوبیہ،  تاتاریوں میں اشاعت اسلام، تاریخ برصغیر، سلطنتِ عثمانیہ و ارطغرل غازی دور تاسیس و استحکام، امت مسلملہ کی فکری و نظریاتی رہنمائی کرنے والے ائمہ مجتہدین، فقہاء اور صوفیائے کرام کی جدوجہد کا تذکرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh e Ummat e Muslima (Vol – 05)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *