Description
دارالعلوم دیوبند کے مؤسسین کے مقاصد عالیہ ، نیچریت کا مفہوم و مصداق متعدد ، فکردیوبند ، تحریک علی گڑھ اور تشکیل ندوہ ، معقولات کے داخل درس ہونے پر اعتراضات کرنے والوں کے فکری التباسات اور نصاب تعلیم کے متعلق بعض دردمندوں کے اضطرابات ، حضرت نانوتوی کے رائج کردہ نصاب تعلیم پر ایک نظر ، عصر حاضر میں معقولات و فلسفہ کی شدید ضرورت ، دور حاضر کے چند مسئلوں کو جانچنے کی تجویز جیسے اہم مضامین پر مشتمل ۔
Reviews
There are no reviews yet.